عمر کوٹ: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نیب کے ذریعے حکومت پردباؤ ڈالا جارہا ہے جب کہ ملک میں ٹارگٹڈ احتساب ہورہا ہے۔
ملک میں ٹارگٹڈ احتساب ہورہا ہے، وزیراعلی سندھ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عمر کوٹ: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نیب کے ذریعے حکومت پردباؤ ڈالا جارہا ہے جب کہ ملک میں ٹارگٹڈ احتساب ہورہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن نے پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا اجلاس کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے تناظر میں تلاوت کلام پاک سے ہوا جب کہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اپنے خطاب کی ابتدا بھی السلام علیکم کہہ کر کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا ہے کہ قدرت کی طرف سے پاکستان کو بلوچستان کی شکل میں انمول تحفہ ملا ہے ۔ اور اس تحفے کی بدولت نہ صرف صوبہ بلکہ ملک کی معاشی صورتحال پر کافی مثبت اثرات پڑیں گے ۔ بلوچستان منفرد جغرافیائی محل وقوع ، طویل ساحلی پٹی ، قیمتی وسائل و معدنیات کا حامل صوبہ ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد+کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے موجودہ حکومت کشمیر کاز کو بھول چکی ہے کشمیریوں کیساتھ ظلم وبربریت پہ اقوام متحدہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بارشیں کوئٹہ میں درجہ حرارت ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ دنوں نامعلوم شرپسندوں نے مغربی بائی پاس کے علاقہ کرخسہ کے قریب کیسکوکے نئے تعمیر شدہ132KVکے 2ٹاوروں کونقصان پہنچایا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ کے وسطی شہر یوٹریکٹ میں مسافر ٹرام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو بعد میں پوچھا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد کردی۔