گرفتاری کے بعد علیم خان کا اہم بیان سامنے آگیا

| وقتِ اشاعت :  


صوبائی وزیر بلدیات علیم خان نے دوران حراست ہی اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے ہیں اور انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوادیا ہے جب کہ ان کا کہنا تھا کہ مقدمے میں گرفتاری کے باعث مستعفیٰ ہورہا ہوں اور کیس میں گرفتاری کا سامنا عدالت میں کروں گا۔



آئندہ زکواۃ فنڈز کی ادائیگی ایزی پیسے کے زریعے کی جائیگی، دنیش کمار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے مذہبی امور دنیش کمار نے کہا ہے کہ آئندہ زکوۃ فنڈ سے یتیموں اور بیواؤں کو بینک کے ذریعہ پیسے نہیں دیں گے بلکہ ایزی پیسے کے ذریعہ ادائیگی کی جائے گی موجودہ زکوۃ کمیٹی کے چیئرمینوں کو جون کے بعد فارغ کردیں گے صاف و شفاف کمیٹیاں تشکیل دے کر میرٹ کی بنیاد پر کمیٹی چیئرمینوں کو لیا جائے گا ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔



کوئٹہ میں بارش اور برفباری موسم سرد ہوگیا ، پشین میں چھت گرنے سے 4بچے جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں بارش کے ساتھ ساتھ وقفے وقفے سے برفباری ہوئی جس سے موسم سرد ہوگیا۔ صوبے کے دیگر علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ پشین میں مکان کی چھت گرنے سے چاربچے جاں بحق ہو گئے ،دالبندین میں ڈیم ٹوٹ گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان بھر میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔