کراچی: ایف آئی اے نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی فلاحی تنظیم خدمت خلق فاؤنڈیشن کی 48 گاڑیوں کی مکمل جانچ پڑتال کا فیصلہ کرلیا۔
منی لانڈرنگ کیس؛ خدمت خلق فاؤنڈیشن کی گاڑیوں کی مکمل جانچ پڑتال کا فیصلہ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایف آئی اے نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی فلاحی تنظیم خدمت خلق فاؤنڈیشن کی 48 گاڑیوں کی مکمل جانچ پڑتال کا فیصلہ کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان میں فضائی آپریشن کرنے والی غیرملکی ائیرلائنزنے مسافروں کو لوٹنا شروع کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور بلوچستان خصوصاًچاغی میں ریلوے لائن کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بی این پی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو گرانے کی حمایت کسی صورت نہیں کرے گی اگرچہ اپنی ناقص کارکردگی کی بنا کر دونوں حکومتیں گر جاتی ہیں تو بی این پی سہارا نہیں دے گی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی سینٹرل جیل میں کسی اہم شخصیت کی آمد کے پیش نظر تزئین و آرائش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سینٹرل جیل میں ہنگامی بنیادوں پر تزئین و آرائش اور دیگرسیکورٹی انتظامات کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں مالشیا وزیر نہیں اور وزیر اعظم عمران خان کو ہمیشہ اچھی بات بتاتا ہوں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ سے دوبارہ حلف لینے کےلئے آئینی درخواست ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاڑکانہ: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: کوئٹہ کے نجی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے دوران آپریشن مریض کے پیٹ میں قینچی بھول گئے ،مریض کو شدید تکلیف میں ڈویژنل ہسپتال سبی لایا گیا ،ایکسرے کرانے پر پیٹ کے اندر سے قینچی کی موجودگی ظاہر ہوئی ہے۔