کوئٹہ میں کارڈ یک سینٹر قائم کرینگے ، عثمان بزدار

| وقتِ اشاعت :  


لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کیلئے پنجاب حکومت کوئٹہ میں کارڈیک سینٹر بنائے گی اوریہ کارڈیک سینٹر پنجاب حکومت کا بلوچستان کے عوام کیلئے خیر سگالی کا تحفہ ہوگا۔



سی پیک کو کامیاب اور گوادر پورٹ کو مکمل فعال بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں ، زبیدہ جلال

| وقتِ اشاعت :  


تربت :  وفاقی وزیردفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کے دورمیں مکران میں میگامنصوبوں پر پیش رفت حکومت کی ترقی کے وژن کی عکاسی کرتی ہے، مکران کے ساحل پر بحری جہازوں کی تعمیر ومرمت کیلئے شپنگ یارڈ کی تعمیر، سعودی حکومت کے تعاون سے10ارب ڈالر کی لاگت سے آئل ریفائنری کامیگامنصوبہ مکران کی قسمت بدل دیں گے، شپنگ یارڈ میں روزگار کے 20 سے 25ہزار مواقع پیداہوں گے۔



سیندک منصوبے سے منافع کم ہوا ہے ، سینٹ قائمہ کمیٹی میں انکشاف منصوبے کے معاہدے میں توسیع کیخلاف عدالت جائیں گے ، کبیر محمد شہی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم میں سینڈک (تانبا اور سونا) منصوبے کی پیداوار میں کمی کے باعث منافع 50ملین ڈالر سے کم ہوکر6ملین ڈالر ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ سینیٹر میر کبیر نے سینڈک منصوبے کے معاہدے میں توسیع کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔



بلوچستان حکومت اپوزیشن میں قائمہ کمیٹیوں سے متعلق ڈیڈ لاک بر قرار ، سات کمیٹیوں کی چیئر مین شپ حزب اختلاف کو دینے کو تیار ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سمیت قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملات پر حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان پہلا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔