کراچی: وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ معاشی بہتری کیلئے درآمدات کو کم کرنا ہوگا۔
معاشی بہتری کیلئے درآمدات کو کم کرنا ہوگا، عبدالرزاق داؤد
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ معاشی بہتری کیلئے درآمدات کو کم کرنا ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوات: سیدوشریف میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: بلوچستان کے علاقہ سیندک پراجیکٹ کے ملازمین رہائشی ہٹس میں آتشزدگی ،متعدد ہٹس جل گئے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آئی جی پولیس بلوچستان محسن بٹ نے کہا ہے کہ ترقی کی راہ پر گامزان ہیں اور ترقی کی راہ میں آنے والی ہر طاقت کو شکست دیں گے ،ماضی میں بلوچستان اور بلوچستان پولیس دہشتگردوں کی زد میں تھی ہم مایوسی کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھیسب کو ساتھ لے کر چلنے کی روش اور دور اندیشی کی پالیسی نے بلوچستان اور حالات کو بدلااور تاریکی میں اُمید کی کرن پیدا کی۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی رہنما رکن صوبائی اسمبلی میر محمد اکبر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق پامالی کے خلاف بی این پی کا احتجاج رنگ لایا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے وفاقی دارالحکومت میں قحط سالی پر قومی مشاورتی ورکشاپ (National Conservative Workshop on Drought) میں شرکت کی اور بلوچستان میں خشک سالی کے اثرات، نقصانات، امدادی کارروائیوں اور درپیش مشکلات سے ورکشاپ کے شرکاء کو آگاہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ جمہوریت کے تحفظ کیلئے ذرائع ابلاغ کی جدو جہد قابل تعریف ہے ،میڈیا صحت سے متعلق اور سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کرے،قومی معیشت میں بہتری سے میڈیا کے شعبہ میں بھی معاشی طور پر بہتری آئے گی، جدید دور میں پرنٹ میڈیا کو نئے چیلنجز کا سامنا ہے،معلومات کے ذرائع جدید دور کے ساتھ تبدیل ہو رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت تجارت نے قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات میں بتایا کہ پاکستان نے گزشتہ 5 سال کے دوران 16 لاکھ ڈالر کے انسانی بال برآمد کیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نیب آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے کیلیے جلد سماعت کی درخواست دائر کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: خوراک کے شعبہ میں کام کرنیوالی عالمی کمپنی کارگیل نے پاکستان میں اگلے 3سے 5سال میں مزید 200 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔