راولپنڈی: سکستھ روڈ میں شادی کے گھر میں آتشزدگی سے 4 خواتین جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔
راولپنڈی میں شادی کے گھرمیں آتشزدگی، 4 خواتین جھلس کرجاں بحق
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سکستھ روڈ میں شادی کے گھر میں آتشزدگی سے 4 خواتین جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت انتشار پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر کسی کے بھی داخلے پر پابندی لگا سکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ وہ نہیں سمجھتے کہ حکومت ڈیم بنانے کے لیے سنجیدہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو سیکریٹری محکمہ خوراک وفوڈ سیکیورٹی غلام علی بلوچ نے محکمانہ امور پر بریفنگ دی، صوبائی وزیر محکمہ خوراک وفوڈ سیکیورٹی سردار عبدالرحمن کھیتران بھی اس موقع پر موجود تھے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
حب : ڈام بندر میں ماہی گیروں کی پاٹیشن سے بنی مکانات میں آتشزدگی جیلی فش کے شکار میں استعمال ہونے والی ہزاروں ڈولکیاں جل کر خاکستر ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے یورپ میں نو سرمایہ دار کتوں کی موجودگی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں ایک کتے کے پاس پاکستان کے قومی خزانہ سے زیادہ رقم موجود ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس پر سپریم کورٹ نے بہترین فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ہیلی کاپٹر کا استعمال خزانے پر بوجھ بن گیا اور انہوں نے وی آئی پی فلائٹس کے لئے 2 کروڑ 21 لاکھ روپے کے اضافی فنڈز مانگ لیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈریفرنس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر بالکل درست ہے۔