اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غربت کا خاتمہ اورکمزورطبقے کوسہارا دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
غربت کا خاتمہ اورکمزورطبقے کوسہارا دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِاعظم
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غربت کا خاتمہ اورکمزورطبقے کوسہارا دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک میں مجموعی طور پر بے روزگاری میں کمی کا تناسب حوصلہ افزا نہیں ہے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بے روزگاری میں کمی کی رفتار انتہائی سست ہے جس کے نتیجے میں ملک میں بے روزگاری کی صورت حال بدترین ہوتی جارہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوکاڑہ: بائی پاس کے قریب دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت : نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے اپنے دور میں بلوچستان کو علمی و مادی ترقی کی راہ پر گامزن کردیا تھا نئی نسل کی تعلیم کے میدان میں پیش رفت خوش آئند ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ شہر میں پانی کے بحران کی بازگشت ۔ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کی فراہم کردہ فہرست پر رکن اسمبلی نے عدم اطمینان کا اظہار کیا، وزیراعظم اسکالر شپ پروگرام کے تحت طلباء کے فیسوں کی عدم ادائیگی سے متعلق تحریک التواء بحث آئندہ اجلاس میں بحث کیلئے منظور۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ اطلاعات و رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کیلئے پیکیج کا اعلان کیا جائے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں گذشتہ سال کی نسبت ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کمی تاہم ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا، لیویز کے زیر نگرانی علاقوں میں قتل ڈکیتی ،اغواء،حادثات میں کمی جبکہ موٹرسائیکل چھننے کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، جبکہ پولیس کے زیر نگرانی علاقوں میں جرائم میں اضافہ ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ بلوچستان سمیت ضلع چاغی کے عوام کی تعمیر وترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ السادات پاکستان کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا وفد کی قیادت سید تاجل شاہ کررہے تھے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو، شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تو ادائیگیوں کے عدم توازن کا سامنا تھا۔