گواد،ر ایسٹ بے ایکسپریس وے کے متاثرین کا احتجاجی ریلی نکالنے کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  ایسٹ بے ایکسپر یس وے کے منصوبے سے متاثرہ گوادر کے مقامی ماہی گیروں کے مطالبات کے حق میں ماہی گیر اتحاد کا احتجاجی کیمپ دسو یں روزبھی جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ میں ماہی گیراتحاد کے رہنماء خدا د اد واجو، ناخدا خد ابخش ملگ، ناخدا اکبر علی رئیس، جماعت جہا نگیر اور یو نس انور سمیت دیگر رہنماء بیٹھے رہے ۔



بلوچ پشتون اقوام متحد ہو کر حقوق حاصل کر سکتے ہیں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری انفارمیشن و ترجمان علی احمد لانگو اور پشتون ریجن کے ریجنل سیکرٹری ملک منور پانیزئی نے کہا ہے کہ بلوچ ،پشتون سمیت تمام اقوام کو یکجا اور منظم کرنے سے ہی ساحل و سائل پر دسترس ،حق ملکیت اور عوام کے سماجی معاشی اور معاشرتی حقوق کے حصول کو ممکن بنایا جاسکتا ہے ۔



پبلک سروس کمیشن پر اراکین اسمبلی کے تحفظات چیئرمین طلب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی اسمبلی کے کانفرنس ہال میں بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے زریعے خالی اسامیوں کو پر کرنے کے لیے لیئے گئے امتحانات اور کوئسچن پیپر پیچیدگیوں اور طریقہ کار پر غور و خوض کرنے کیلئے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔