بلوچستان، 65فیصد بچے غذائی قلت کا شکار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان حکومت اور اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کوئٹہ کے چند مضافات میں 6 ماہ سے 5 سال کی عمر کے 40 سے 65 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔



نوکنڈی، سونا اور چاندی اگلنے والے سیندک کے باسی بنیادی سہولیات سے محروم

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی: سیندک و ریکودک میگاگولڈ پروجیکٹ کے باوجود تحصیل نوکنڈی کیلوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ چاغی کو اللہ رب العزت نے قدرتی معدنیات سے بھرپورنوازہ ہے مگرتحصیل نوکنڈی کے لوگ وہی پترکے زمانے کی زندگی بسرکرنے پرمجبورہوچکے ہیں ۔



قلات، پولیس کا موٹرسائیکل چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن ، 5گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چوروں کے بین الصوبائی گروہ کے پانچ کارندے گرفتار چار موٹر سائیکل برآمد ملزمان نے کوئٹہ قلات اور حب سے موٹر سائیکلیں چوری کرکے مختلف علاقوں میں فروخت کرتے تھے ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔



چین گوادر میں تیل صاف کرنے کے کارخانے کے قیام میں سرمایہ کاری کریگا ، خسرو بختیار

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان جوائنٹ ورکنگ گروپ(جے ڈبلیو جی)کادوسرا اجلاس آئندہ سال منعقد کرنے پر رضا مند ہو گئے ہیں تاکہ زراعت کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دیا جا سکے۔



نواز شریف کیخلاف ریفرنسز کا فیصلہ؛ اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف دو نیب ریفرنسز العزیزیہ اور فلیگ شپ کا فیصلہ کل سنایا جائے گا اور اس موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔