بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، اسلم بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


حب : حکومت نے سو دن کارکردگی کا اعلان کرکے قوم کو مایوس کردیاسو دن تو کسی کو اپنے کام سمجھنیمیں لگتا ہے حکومتی کارکردگی دیکھنے کیلے کم از کم دو سال کا عرصہ چاہیئے ,سی پیک میں بلوچستان کو واقعی کچھ نہیں دیا جا رہا،مسنگ پرسنز کا مسلہ حل طلب ہے جس پر حکومت سنجیدہ ہے ۔



حلقے کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کررہے ہیں، اکبر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی میرمحمداکبرمینگل نے کہا ہے کہ ہے کہ حلقے کے عوام کو درپیش مشکلات آگاہ ہیں اور ان مسائل کے تدارک کے لیئے محدودوسائل کے اندررہتے ہوئے حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔



سندھ سے خضدار آنیوالی مسافر ویگنوں کو مسلح افراد نے جھل مگسی میں روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : خضدار سے اندرون سندھ اور اندرون سندھ سے خضدار آنے والی مسافر ویگنوں کو مسلح افراد نے باریجہ ضلع جھل مگسی کے مقام پر زبردستی روک دیا ،خواتین و بچوں سمیت بزرگ مسافروں کو شدید پریشانی و مشکلات کا سامنا ،آٹھ گھنٹے روکے رکھنے کے بعد اندرون سندھ سے آنے والی گاڑیوں کو واپس سندھ اور خضدار سے جانے والی گاڑیوں کو واپس خضدار بھیج دیا گیا۔



حامد انصاری کے بدلے بھارت میں قید پاکستانی شہری کو بھی رہائی کا پروانہ مل گیا

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور / نئی دہلی: بھارتی خاتون سے شادی کرنے والے پاکستانی شہری عمران وارثی کو 10 سال جیل میں گزارنے کے بعد رہائی کا پروانہ مل گیا ہے اور انہیں چند روز میں واہگہ بارڈر بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔



ڈاکٹرابراہیم خلیل کی تاحال عدم بازیابی المیہ ہے، عمران بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن( پجار) اور نیشنل پارٹی کے وفد نے ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی بازیابی کیلئے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا وفد میں شامل بی ایس او (پجار) کے مرکزی وائس چیئرمین ملک زبیر بلوچ مرکزی سیکریٹری اطلاعات عمران بلیدی نیشنل پارٹی کوئٹہ کے صدر حاجی عطا محمد بنگلزئی علی نواز بلوچ ڈاکٹر طارق بلوچ تھے۔ 



چاغی ، بڑھتی ہوئی بے روزگری کی شرح میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین : ضلع چاغی میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری کی شرح میں زبردست اضافہ عرصہ دراز سے بھرتیاں نہ ہونے سے نوجوان اوور ایج ، تفصیلات کے مطابق معدنی خزائن سے مالا مال دنیا کے امیر ترین خطہ ضلع چاغی میں دیگر مسائل میں اضافے کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی بیروزگری میں بھی بے تحاشہ اضافہ ہورہا ہے ۔