اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق مالم جبہ اراضی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو کوئی کلین چٹ نہیں دی۔
مالم جبہ اراضی کیس میں وزیراعلیٰ کے پی کو کلین چٹ نہیں دی، ترجمان نیب
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق مالم جبہ اراضی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو کوئی کلین چٹ نہیں دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ بھارتی شہری حامد انصاری کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد پر صحافیوں سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سان فرانسسكو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب سے غیر معمولی مداخلت کی کوششوں کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ کوئی بھی عالمی قوت چین کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے کیخلاف پارلیمنٹ میں ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقیات مخدوم خسرو بختیار کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح کا وفد بیجنگ روانہ ۔پاکستانی وفد آٹھویں جوائنٹ کو آرڈینیشن کمیٹی برائے سی پیک کے 20دسمبر کو ہو نے والے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریگا ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : جیونی میں اور متاثرہ علاقوں کو پانوان کے نجی بورنگ پمپنگ اسٹیشن سے مضر صحت پانی کی فراہمی فوری طور پر بند کی جائے ۔ حکومتی ادارے ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں ۔ حکومت کروڑوں روپے خرچ کر کے شہر یوں کو مضر صحت پانی فراہم کررہی ہے میرانی ڈیم سے پانی فراہم کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں گمنام بنک اکاونٹس او ر ہنڈی کا کاروبار کر نے والوں کے خلاف کاروائی شروع ، بارہ افراد گرفتار کرلئے گئے بلوچستان میں ہنڈی کے ذریعے زر مبادلہ غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک منتقل کرنے والوں کے خلاف حکام نے کاروائی شروع کردی ہے اور ایک ماہ کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے نے اس غیر قانونی کاروبار میں ملوث ایک درجن سے زائد لوگوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت کی روشنی میں جیونی کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے آر او پلانٹ نصب کردیا گیا ہے۔