اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رکن خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے دوسرے روز بھی قومی اسمبلی کے اجلاس کا واک آؤٹ کیا۔
قومی اسمبلی؛ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر اپوزیشن کا واک آؤٹ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :