اشتہارات کی تقسیم کے نئے طریقہ کار پر تشویش ہے، مقامی اخبارات کا کوٹہ بحال کیا جائے ، سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے وفاقی وزارت اطلاعات کی جانب سے مجوزہ نئی اشتہاراتی پالیسی پر سی پی این ای سے مشاورت کا خیر مقدم کرتے ہوئے مجوزہ پالیسی میں اشتہارات کی جائز، منصفانہ، مساویانہ، شفاف اور غیر جانبدارانہ بنیادوں پر تقسیم ، اخبارات کی ایڈیٹوریل پالیسی کی بناء پر سزا یا انعام کے مقاصد کے لئے اشتہارات کی تقسیم کی ممانعت اور اخبارات کو براہ راست اشتہارات کے اجراء اور اس کے واجبات کی ادائیگی جیسے فیصلوں کو انتہائی قابل تحسین اور اخبار دوست اقدامات قرار دیئے ہیں ۔



تربت فورسز کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے، سلیم کھوسہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سلیم کھوسہ نے تربت کے علاقے تمپ میں فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ کچھ شر پسند عناصر صوبے کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کی ہم کسی بھی صورت اجازت نہیں دینگے ۔



نیشنل پارٹی نے اپنے دور میں عوام کی بھرپور خدمت کی، ڈاکٹر اسحاق بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نے خاران اوربالخصوص لجے کے عوام کی خدمت کی ہے لوگوں کی معیشت کا دارومدار زراعت پر ہے سیلابی کٹاؤ سے بچانے کیلئے زمینداروں کو حفاظتی بند دیئے گئے ہیں تاکہ انکی زمینات کا اضافہ ہو ،صحت تعلیم کے شعبے میں ہماری جماعت کے کام پورے ضلع میں نمایاں ہیں ۔