قانو ن کی لاقانونیت

| وقتِ اشاعت :  


’’قانون کی لاقانونیت‘‘ ایک ایسی اصطلاح ہے جو سماعتوں کو نامانوس لگے گی ۔ اس مملکت خداداد میں ہماری سماعتیں ہمیشہ سے کچھ ایسی اصطلاحات سے مانوس رہی ہیں کہ جن کی شیرینی کانوں میں رس گھولتی ہے۔ مثلاً ’’قانون کی سربلندی‘‘اور ’’قانون کی حکمرانی‘‘ جیسے خوشنما الفاظ حکمرانوں سے لے کر منصفوں اور وکلاء کے لبوں سے پھسلتے نظر آتے ہیں۔ 



سی پیک کے تحت جاری منصوبوں میں خواتین کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں، شکیلہ نوید دہوار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کی رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے رواں برس بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 13 خواتین کے اغواء 21 کے قتل اور14 خواتین کی گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کرنے جیسے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے خواتین کی حیثیت کے حوالے سے صوبائی کمیشن تشکیل دے ۔



بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کیلئے عوامی رابطہ مہم ضروری ہے، عبدالخالق بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے عوامی رابطہ مہم ضروری ہے ضلع تنظیم پارٹی کو منظم ،متحرک کرنے کیلئے تنظیم کاری کے عمل کے ساتھ عوام سے جوڑے رہیں مستونگ نیشنل پارٹی کا گڑھ رہا ہے اور بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے تسلسل کو جاری رکھا جائے گا ۔