کراچی: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو دو ہفتوں میں فرانزک لیب بنانے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو دو ہفتوں میں فرانزک لیب بنانے کا حکم
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو دو ہفتوں میں فرانزک لیب بنانے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے وزیراعظم عمران خان کے بنی گالا گھر سمیت زون چار کے گھروں کو ریگولرائز کرنے کے لیے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو خصوصی کمیشن تشکیلدینے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے دہشتگرد بلوچستان سے آئے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم کے سابق رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کی اپنی مرضی سے تشریح کر کے اس پر بڑھا چڑھا کر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آل پاکستان نیوز پیپر ز سوسائٹی بلوچستان کمیٹی نے بقایا جات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی او ر صوبائی حکومت کی عدم تعاون کی وجہ سے بلوچستان کی اخباری صنعت شدید بحران کا شکار ہے اور اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو اخباری صنعت سے وابستہ لوگوں کے بے روزگار ہونے کے خطرات بڑھتے چلے جائیں گے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تربت کے علاقے میں نامعلوم مسلح افرادکی سیکورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکارزخمی ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے اپنا ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے وزیراعظم سے اجازت نامہ جاری کرنے کی درخواست کر دی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پولیس نے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کی ہدایت پر تحریک لبیک پاکستان کے امیر خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ایک اعلٰی افسر نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی قائد خادم حسین رضوی کو لاهور کے علاقے نواں کوٹ میں ان کے مدرسے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چینی وزرات خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلق کو کمزور کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پولیس کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں، پولیس سروس وقت کے ساتھ بہتر ہوگئی ہے۔