مقدس ہستیوں کی توہین کرنا آزادی اظہار نہیں، رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس اعلامیہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: دو روزہ انٹرنیشنل رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ مقدس ہستیوں کی توہین کرنا آزادی اظہار نہیں اور ناموس رسالتﷺ پر جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں۔



سابقہ حکمرانوں نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز مڈل سکول حبیب اللہ کول سورینج ، رول ہیلتھ سینٹر حبیب اللہ کول کمپنی سینٹرل ٹنل سورینج ، مارگٹ کلی محمد شہی سنجدی مارواڑ کی سمالانی زڑی چشمہ ہنہ اوڑک ، کلی ببری ہنہ اوڑک کا تفصیلی دورہ کیا۔



احمد علی کوہزاد کو پاکستانی شہریت کی بحالی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; بلوچستان ہائی کورٹ نے پی بی26پر کامیابی کے بعد غیر ملکی اور نا اہل قرار دیئے گئے علی احمد کوہزاد کی پاکستانی شہریت کی بحالی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ 



آئندہ بجٹ میں یتیم بچوں کیلئے خصوصی پیکج رکھیں گے، میر اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر سماجی بہبود و نان فارمل ایجوکیشن میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 2019،20 کے بجٹ میں یتیم بچوں کیلئے ایک مخصوص پیکج رکھینگے، جس معاشرے کے لوگوں کو یتیم بچوں کے احساسات و ضروریات کا خیال ہو،اور ان بچوں کا انگلی تھام کر چھلے تو یہ جہاد سے کم نہیں، 20 سال بعد معاشرہ انہیں بچوں کی ہاتھوں میں ہوگا ۔