کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ ، مرکزی کمیٹی کے رکن اسما عیل عمر بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر کے طلباء وطالبات کے مستقبل اور زندگیوں سے کھیلا جا رہا ہے ۔
کوئٹہ: بلوچستان میں سردی کی لہر کے ساتھ ہی خانہ بدوشوں کے ٹھکانے بھی بدل گئے موسم کے بدلتے ہی ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے والے خانہ بدوشوں نے شمالی بلوچستان کے سرد علاقوں سے گرم علاقوں کی جانب کوچ کرنا شروع کر دیا کوچ کر تے ہوئیا نہیں بہت سے مسائل کا سامنا بھی رہتا ہے ۔
کوئٹہ: بلوچستان حکومت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے صوبائی وزیر لیبر اینڈ پاور نے اپنے حلقے میں مداخلت کرنے پر وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا آئندہ چند روز میں گورنر بلوچستان کو اپنا استعفیٰ پیش کرینگے ۔
باز مردم سے چیزاں یکیں سرپد بیت بلئے راستی ءَ چش نہ اِنت اے سے ایں چیزانی نیام ءَ زمین ءُُ آزمان ءِ اگاں پرک ءُُ جتائی یے نیست اِنت بلئے ہنچوہم نزیک نہ اَنت کہ ایشاناں یک گشگ بہ بیت۔
لاہور: جعلی ڈگری کیس کا معاملہ سنگین ہونے پر نیب اپنے ڈی جی کے دفاع میں میدان میں آ گیا ہے اور اس معاملے کو اٹھانے والے سیاست دانوں کو مافیا قرار دے دیا۔
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کردیا جبکہ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
عوام الناس میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے پاکستان نیوی کی جانب سے سی ویو پر ساحل کی صفائی اور شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں پاکستان نیوی کے افسران، جوانوں، بحریہ کالج اور بحریہ ماڈل اسکول کے طلباءاور مختلف سول سوسائٹی کے افراد نے حصہ لیا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔