گوادر ایکسپریس وے کی تعمیر ماہی گیردشمن اقدام ہے،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ نے اپنے جاری بیان میں گوادر ایکسپریس وے کی تعمیر کے دوران علاقے کی ماہی گیروں کیلئے راستوں کی بندش اور ان کو آگے جانے نہ دینا مزدور دشمن اقدام ہے اور ماہی گیروں کی معاشی قتل جیسے سنگین عمل کے مترادف ہے نیشنل پارٹی اسکی مذمت کرتی ہے ۔



بلوچستان کے سمندری حیات کی بقاء خطرے میں پڑ گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے سمندری حیات کی بقاء خطرے میں پڑگئی تفصیلات کیمطابق محکمہ فشریزکی جانب سے مچھلی کی ہونے والی نسل کشی ودیگرسمندری حیات کے تحفظ کے لیے سمندرمیں وائرنیٹ گجہ نیٹ پرمکمل پابندی لگارکھی تھی تاکہ سمندری مخلوقات کوتبائی سے بچایاجاسکے ۔