بلوچستان میں امن قائم ہوچکا ہے، میجر جنرل خالد ضیاء

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جنرل آفیسر کمانڈنگ 33 ڈیو میجر جنرل خالد ضیاء نے کہا ہے کہ سی پیک کا منصوبے کا بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ہوگا ،روزگار کے مواقع پیدا ہونگے ،زرائع آمد رفت میں عوام کو سہولیات میسر آئیں گی ،بلوچستان میں امن قائم ہو چکا ہے ترقی کا پہیہ چل پڑا ہے ،خوشحالی کی ابتداء ہو گئی ہے۔



پانی کی کمی پرقابو پانے کیلئے ڈیمز کی تعمیر ناگزیر ہے، طارق مگسی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ; صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات نوابزادہ طارق مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان وسیع و عریض صوبہ ہے جہاں بارشیں نہ ہونے کے باعث اور زیر زمین پانی کی سطح کم ہونے سے صوبہ بھر کے لوگوں کو پانی کی کمی کا مسئلہ درپیش ہے۔