لاہور: صنفی تشدد کی خصوصی عدالت نے بیٹی سے زیادتی کے مقدمے میں ملوث ملزم باپ کو مدعی خاتون سے سمجھوتہ ہونے کی بنا پر بری کر دیا۔
بیٹی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں باپ بری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: صنفی تشدد کی خصوصی عدالت نے بیٹی سے زیادتی کے مقدمے میں ملوث ملزم باپ کو مدعی خاتون سے سمجھوتہ ہونے کی بنا پر بری کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: منی لانڈرنگ کے الزامات پر معروف صنعت کار میاں منشاء نیب لاہور میں پیش ہوگئے اور نیب کی مشترکہ تفتیشی ٹیم نے ان سے ڈھائی گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی ائی اے) نے امریکا کے لیے دوبارہ ڈائریکٹ پروازیں شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن ممکن ہے اگر طالبان دیگر شدت پسندوں تنظیموں سے روابط ختم کردیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سونمیانی وندر : ٹرالر مافیا کے خلاف فشریز لسبیلہ کا کریک ڈاون ممنوعہ جال سے مچھلیاں شکار کرنے کے الزام میں القادر جمیل مصطفے نامی ٹرالر کو حراست میں لیکر دو ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ منصوبہ بندی وترقیات حکومت بلوچستان نے بعض سیاسی لوگوں کی جانب سے ترقیاتی بجٹ کے لیپس ہونے کے بیانات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اس تاثر کو لغو اور بے بنیاد قراردیاہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کو بہترین علاج معالجے کی فراہمی کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور اس سلسلے میں ہر ضلع کے ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈائیلائسسیز کی سہولت کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برازیلیا: برازيل کے ایک اسکول میں 2 سابق طلبا نے فائرنگ کر کے 6 بچوں اور 2 شہریوں کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے قوم کا پیسہ اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کیا تاہم ملک میں کھیلوں کی بہتری کیلئے موٴثر اقدامات کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل میں آئرش بیک اسٹاپ سے متعلق ترمیم کو بھی مسترد کر دیا۔