کراچی: جعفر طیار سوسائٹی میں رہائشی عمارت منہدم ہوگئی اورمتعدد لوگوں کے ملبے کے نیچے دبنے کی اطلاع ہے۔
کراچی میں عمارت منہدم ہونے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: جعفر طیار سوسائٹی میں رہائشی عمارت منہدم ہوگئی اورمتعدد لوگوں کے ملبے کے نیچے دبنے کی اطلاع ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پلواما حملے کے بعد بھارت کی طرف سے معطل کی گئی سرینگر، مظفرآباد اور راولاکوٹ، پونچھ بس سروس بحال ہوگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کابینہ نے سرکاری ڈاکٹروں کی تنخواہیں پنجاب کے ڈاکٹروں کے برابر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: یوحنا آباد کے علاقے میں 2 میٹرو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مسافر خاتون جاں بحق اور متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ڈیرہ مراد جمالی دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز دہشتگردوں کے ساتھ بھر پور مقابلہ کر رہی ہیں ہم بلوچستان کا امن کسی کو خراب نہیں کرنے دینگے واقعہ سے متعلق نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی ہے زخمیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے بولان میڈیکل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا قیام تو عمل میں لایا گیا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔پولیس اہلکاروں نے رکشہ ڈرائیور کو مارا پیٹا۔ویڈیو بنانے والے شہری کو بھی زدکوب کیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ دو اہلکاروں کو معطل کردیاگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، آغاسراج کے ظاہر اثاثوں کے علاوہ بھی 50 کروڑ سے زائد خفیہ اثاثوں کاسراغ مل گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ماہرین موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے باعث بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: حب ڈیم کے قریب پہاڑی سے ملنے والی نوجوان کی گلا کٹی لاش کی شناخت کرلی گئی تاہم خاتون کی تاحال شناخت ممکن نہیں ہوسکی جبکہ پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے۔