بلوچستان کے عوام کے حق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے وفاق نے مطالبات پر عمل نہ کیا تو اپنا سیاسی راستہ اختیار کرینگے، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ وڈھ اور مستونگ کے عوام 14 اکتوبر کو ہونیوالے زخمی انتخاب میں بلا خوف وخطر اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لئے گھروں سے نکلیں



مطالبات نہ مانے گئے تو حکومت سے علیحدہ ہوسکتے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا ہے کہ حکومت کے 100 دن دیکھ رہے ہیں اگر مطالبات منظور نہیں ہوئے تو پھر ہم کو بھی حکومت میں رہنے کا شوق نہیں ہے۔