اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ہفتہ وار چھٹی اتوار کے بجائے جمعے کو کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔
حکومت نے ہفتہ وار چھٹی تبدیل ہونے کی تردید کردی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ہفتہ وار چھٹی اتوار کے بجائے جمعے کو کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: نواحی گاؤں چک جانی میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور 3 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودسوزی کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : سیلابی ریلے کے باعث گوکدان میں سوراپ حفاظتی بند کا ایک حصہ بہہ گیا۔آبادی کو ممکنہ خطرات سے بچانے کے لیئے ایم پی اے لالہ رشید دشتی کی ہدایت پر سوراپ حفاظتی ندی میں شگاف بھرنے کے لیئے بلڈوزر پہنچ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان نے منیجنگ ڈائریکٹر ٹراما سینٹر اور ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے انچارچ ڈاکٹر ذوالفقار علی (HMC/B-19)کو بد انتظامی کے باعث فوری طور پر معطل کردیاہے یہ اقدام ڈاکٹرز اور عوام کی جانب سے شکایات موصول ہونے پر اٹھایا گیاہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی سردار صالح محمد بھوتانی نے بلوچستان کے اکثر اضلاع میں حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر تمام بلدیاتی اداروں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے دستیاب ہیوی مشینری اسٹینڈ بائی رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ صوبے بھر کے بلدیاتی ایڈمنسٹریٹر سے کہا گیا ہے کہ متواتر بارشوں سے نشیبی علاقوں میں جمع ہونے والے پانی کے اخراج کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ اس سے انسانی آبادی متاثر نہ ہو۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: تحریک انصاف نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان اپنے دوست ملکوں خاص طور پر بااثر ریاستوں کی مدد سے بیک چینل کے ذریعے بھارت سے موجودہ کشیدگی کو کم کرنے کیلیے کوششیں کررہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: 8سالہ بچے پر تین روز تک بہیمانہ تشدد کرنے والے پولیس افسر سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چینی قونصل خانے پر حملے میں دہشت گردوں کو بھارتی ایجنسی را کی مالی معاونت کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی وزراء درجنوں کے تعداد میں مشیران بیوروکریسی اور ضلعی انتظامیہ کو یہاں کے عوام اور غریب شہریوں کی مسائل کو سننے اور انہیں حل کرنے کیلئے سرکاری دفتروں میں بیٹھنے کیلئے وقت نہیں ہے اور وہ اکثر اوقات پنے دفتروں سے غیر حاضر ہیں جس کے نتیجے میں یہاں کے شہریوں کو سنگین مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے اور یہ عمل اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ انہیں یہاں کے عوام کے مسائل حل کرنے اور سننے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔