کراچی: شہر قائد میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں پی ٹی آئی کے2 کارکنان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
کراچی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 2 کارکنان جاں بحق
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں پی ٹی آئی کے2 کارکنان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: احتساب عدالت نے علیم خان کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج سب جیل سے رہا کیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے اثاثوں کی تفصیلات پیش کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں خشک سالی کا آغاز 90 کی دھائی کے بعد شروع ہوا جس کی وجہ سے بیشتر اضلاع میں مال ومویشی مرنے لگے اور بڑی تعداد میں لوگوں نے متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کی۔اس سے زراعت کا شعبہ شدید متاثر ہوکر رہ گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک میں سیاسی بحران آنے والا ہے اور ملک کی اصلی طاقت کوفوری طور پر سمجھداری سے کام لیناچاہئے ورنہ ملک سیاسی بحران میں پھنس جائے گا یہ بات سابق وفاقی وزیر اور بلوچ رابطہ اتفاق تحریک کے سربراہ پرنس محی الدین بلوچ نے بلوچ ہاؤس کراچی میں اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈی ایس ریلوے بلوچستان واصف علی نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے چائنیز کوچیں چلائیں گے سی پیک منصوبے کے تحت بلوچستان کے لئے دو روٹس بنیگے بلوچستان کے تمام ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈ کریں گے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن : امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لئے سفری انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ممکنہ دہشتگرد حملوں کے پیش نظر امریکی شہری ملک کے سفر پر نظرثانی کریں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لسبیلہ: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کے تیسرے کانووکیشن کی منعقدہ پروقا ر تقریب میں گورنر بلوچستان اور ممبر قومی اسمبلی سمیت ملک بھر کی جامعات کے پروفیسرز نے شرکت کی ، گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے مہمان خصوصی کے طورپر 26طلبہ وطالبات میں گولڈ میڈل اور 250سے زائد طلبہ میں اسناد تقسیم کیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ چیئرپرسن برائے کیو ڈی اے گورننگ باڈی محترمہ بشریٰ رند کی زیر صدارت 9 ماہ بعد کیو ڈی اے کی گورننگ باڈی کا پہلا اجلاس ہوا ۔