سریاب میں صفائی کیلئے حکومت نے 50کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں ، صالح بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر بلدیات،ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے کہا ہے کہ ماضی میں لٹل پیرس کہلانے والا کوئٹہ شہرگندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے سریاب ،کیچی بیگ اور شادینزئی گنجان آباد علاقہ ہوتے ہوئے بھی تمام بنیادی سہولیات سے محروم تھے حکومت نے 4یونین کونسلوں کو کوئٹہ میٹروپولیٹن میں شامل کیا ہے ۔



ایکسپریس وے منصوبے کے متاثرین کو انصاف دلانے کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرینگے ، اسلم بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  ایکسپر یس وے منصوبے سے متاثرہونے والے ماہی گیروں کے ساتھ انصاف چاہتے ہیں۔ مشرقی ساحل پر ماہی گیروں کے روزگار کو برقرار رکھنے کے لےئے گزرگاہوں کی تعمیر نا گزیر ہے۔ گوادر شہر میں گیس کی سپلائی ممکن بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ ضلع بھر میں بجلی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کےئے جائیں۔ تحصیل پسنی میں ہزاروں ایکڑ اراضی کے فیصلہ پر بھی لائحہ عمل طے کرینگے۔ 



گوادر میں پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے مستقل حل نکالا جائے ، واٹر کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیئرمین وائر کمیشن ایڈووکیٹ امان اللہ کنرانی نے کہاکہ گوادر کے لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو مستقل بنیادوں پر حل متعلقہ محکمے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں خیالات کا اظہار انہوں نے گوادر میں پانی کے بحران سے متعلق اجلاس کی صدارت کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔



چیئرمین سینٹ سے شیخ رشید کی ملاقات ، چاغی ریلوے لائن کی بہتری پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور بلوچستان خصوصاًچاغی میں ریلوے لائن کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا ۔