اسلام آباد: سابق آئی جی پنجاب کلیم امام نے ڈی پی او پاکپتن کے معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔
ڈی پی او پاکپتن معاملہ؛ سابق آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں تحقیقاتی رپورٹ جمع کرا دی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق آئی جی پنجاب کلیم امام نے ڈی پی او پاکپتن کے معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب کابینہ کے مزید 12 وزرا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا پاگل پن بڑھتا جا رہا ہے لہذا بین الاقوامی برادری امریکا کو راہ راست پر لانے کے لیے کردار ادا کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت/ کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی چیئرمین گہرام اسلم سیکریٹری جنرل حمید بلوچ وائس چیئرمین کامریڈ عمران نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے آج تربت میں بی ایس او پجار تربت زون کی جانب سے ملتان میں بلوچ طلبا پر تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ نے ثابت کر دیا کہ ملک کے دیگر صوبوں میں زیر تعلیم بلوچ طلباء لاوارث نہیں ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں محرم الحرام کا آغاز ہو تے ہی سیکورٹی سخت کر دی گئی اور انتظامیہ نے دفعہ144 نافذ کر تے ہوئے تمام امام بار گا ہوں پر سیکورٹی کے احکامات جاری کر دیئے اور شہر میں جگہ جگہ نا کہ بندی کر کے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تلاشی لی جا رہی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی: دیہی فیڈرز میں بجلی کی دورانیہ کوکم کرنے اور نوشکی انتظامیہ کی جانب سے زرعی اجناس کو ضلع سے باہر لیجانے پرپابندی کے خلاف زمیندار ایکشن کمیٹی وآل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس سجاد ہوٹل میں منعقد ہوا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے نوجوان تعلیم کو اپنا ہتھیار بنائیں اکیسویں صدی کے چیلنجز کا مقابلہ تب ہی ہو سکے گا جب قلم کو اپنا ہتھیار بنا کر دیگر صوبوں کے ساتھ تعلیم جیسے شعبوں میں ان کا مقابلہ کریں ہمارے نوجوان باصلاحیت ہیں انہیں دانستہ طور پر سہولتیں فراہم نہیں کی جا گئیں جس کی وجہ سے ہمارے نوجوانوں کی سہولیات میسر نہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاکستانی شہری کی شہادت پر بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کی وطن واپسی سے متعلق پیشرفت رپورٹ طلب کرلی جب کہ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ملزم کی پاکستان میں جائیدادیں ضبط کرلی گئیں اور بیرون ملک اثاثوں کا سراغ لگایا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں دوران علاج انتقال کرگئیں۔