اسلام آباد: وزارت تجارت نے قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات میں بتایا کہ پاکستان نے گزشتہ 5 سال کے دوران 16 لاکھ ڈالر کے انسانی بال برآمد کیے۔
پاکستان نے 5 سال میں 16 لاکھ ڈالر کے انسانی بال برآمد کیے، وزارت تجارت
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت تجارت نے قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات میں بتایا کہ پاکستان نے گزشتہ 5 سال کے دوران 16 لاکھ ڈالر کے انسانی بال برآمد کیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نیب آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے کیلیے جلد سماعت کی درخواست دائر کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: خوراک کے شعبہ میں کام کرنیوالی عالمی کمپنی کارگیل نے پاکستان میں اگلے 3سے 5سال میں مزید 200 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ اسلام آباد کے لیے پانچ بینچ تشکیل دے دیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سپارکو کی جانب سے حکومت بلوچستان کو سپیس ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعہ صوبے کی سماجی ومعاشی ترقی کے عمل میں بھرپور معاونت کی فراہمی کی پیشکش کی گئی ہے جبکہ سپارکو نے ماحولیات، جنگلات، ٹاؤن پلاننگ، معدنی وسائل ، پانی اور زراعت کے شعبوں میں سپیس ٹیکنالوجی بروئے کار لانے اور اس ضمن میں محکموں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے تعاون فراہم کرنے میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی حمایت بلوچستان سے لاپتہ افراد کی بازیابی‘ ترقی خوشحالی کیلئے اقدامات ‘ روزگار کی فراہمی سمیت چھ نکات پر عملدرآمد کروانے کیلئے کیابی این پی مشرف دورسے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز بلند اورمسلسل جدوجہد کر رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نذیر بلوچ نے کہا ہے لاپتہ بلوچ سیاسی کارکنوں کی بازیابی کے لئیے جاری احتجاج میں سرکاری جماعت کی پوائنٹ اسکورنگ دراصل بھرپور عوامی دباو بلوچ سیاسی کارکنوں اور لواحقین کے دیرپا اور صبر آمز جدوجہد کے بدولت عمل میں آئی.دراصل حکومتی نمائندوں کی معصومیت اور خود کو بری الذمہ قرار دیکر زبانی جمع خرچی ایک نئے ظلم کو آشکار کرنے کی مترادف ھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے جہاں وہ عسکری و سول حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 5 ہزار روپے ماہانہ فیس وصول کرنے والے اسکولوں کو فیسوں میں 20 فیصد کمی کا تحریری حکم جاری کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی بیٹی مریم نواز اور اور داماد کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر جلد سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا ہے۔