اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سی ای او پی آئی اے مشرف رسول کی تقرری کالعدم قرار دے دی۔
پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو کی تقرری کالعدم قرار
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سی ای او پی آئی اے مشرف رسول کی تقرری کالعدم قرار دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: حبکو نے سندھ حکومت کو سمندری پانی کو میٹھا بنانے کے لئے ڈی سیلینیشن پلانٹ لگانے کی پیشکش کی ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
شہید سکندر آباد سوراب: ہم اہلیان و زمینداران سکندر آباد سوراب و گدر وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے علاقے میں کلغلی سے لے کر نیشنل ہائی وے سوراب تک (سی پیک ) کے تحت NHA نے FW کے ذریعے روڈ بنایا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی کوآرڈینیٹر پولیو ایمرجنسی سینٹر سید فیصل احمد کا کہنا ہے کہ انجیکٹبل پولیو ویکسین(آئی پی وی) کا 8 روزہ مہم بروز پیر سے بلوچستان کے دو اضلاع کوئٹہ اور پشین میں شروع ہوگا جس میں دو لاکھ سے زائد دوسال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے انجکشن لگائے جائیں گے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دالبندین : پاکستان ہاؤس تفتان میں 250زائرین پھنس گئے ہیں جو فوری طور پر کوئٹہ جانا چاہتے ہیں زائرین کو کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ نہیں بھیجا جارہاہے ہے لیویزکا موقف ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ورکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ خاران میں ہونیوالے نا انصا فیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ماضی میں جو کچھ ہوا ہے اس کو اب بولنا چا ہئے تمام سرکاری لوگ عوام کے خادم ہے اور عوال کے امنگوں کے مطابق کام کرنا ہو گا اگر کام نہیں کر سکتا تو اس پر ہم دباؤ نہیں ڈالیں گے اور ان کو یہاں سے فارغ کرینگے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مچھ: مچھ کے علاقے میں کوئلہ کان میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 2کانکن جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے ملک میں بلیو وہیل اور مومو جیسے تمام سوفٹ وئیرز اور سوشل گیمز کے استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے شجر کاری مہم کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت 10 ارب پودے لگائے جائیں گے۔