اسلام آباد : پاکستان اور چین نے سی پیک کے تحت جائنٹ وینچرز وپاکستانی برآمدات کو بڑھانے کیلئے اقدامات جاری رکھنے اور گوادر ائر پورٹ و دیگر سماجی منصوبوں کی تین ماہ میں سنگ بنیاد رکھنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے کہاہے کہ 8ویں جے سی سی کے موقع پر دستخط ہونے والے مفاہمتی یاداشت سے سی پیک صنعتی تعاون کو فروغ ملے گا۔
پاکستان اور چین کا گوادر ائیرپورٹ اور دیگر منصوبوں کی سنگ بنیاد رکھنے پر اتفاق
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :