کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر کوچز کیلئے ٹائمنگ شیڈول جاری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: کمشنر قلات ڈویژن و چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ کراچی روٹ پر چلنے والی کوچ مالکان کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ کوئٹہ کراچی روٹ پر روانگی کے دوران ضلعی انتظامیہ مستونگ سے وقت روانگی پرچی لیکر خضدار تک 3گھنٹے کا سفر جاری رکھیں خضدار پہنچتے ہی ضلعی انتظامیہ خضدار سے مزید 3گھنٹے کی روانگی پرچی لیکر بیلہ تک سفر جاری رکھیں مزید براں ضلعی انتظامیہ لسبیلہ سے حب چوکی پل تک ٹریفک قوانین اور ٹریفک کی بڑھتی ہوئی رش کو مدنظر رکھ کر جووقت مقررکی جائے گی ۔



بی این پی کی سیاست کا مقصد بلوچ قوم کی مذمت ہے، میر نذیر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنت سیکرٹری میر نزیراحمد بلوچ نے کہا کہ بی این پی کی سیاست کا بنیادی مقصد بلوچستان اور بلوچ قوم کی ترقی خوشحالی اور بلوچ قوم کے وسائل پر بلوچ قوم کی حق ملکیت ہے دال چنہ علاقہ پرستی تعصب اور نفرت پر مبنی سیاست بی این پی کا شیوا نہیں ہے پنجگور کے عوام کو علاقہ پرستی تعصب اور سیاسی بنیاد پر تقسیم کسی صورت قبول نہیں ہے جو سیاست بلوچستان اور بلوچ قوم کے اجتماعی مفادات کیلئے خطرہ ہوں ۔



نوشکی، گھر میں لگنے والی آگ کے باعث گھریلو سامان جل کر خاکستر

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: غریب کا آشیانہ جل کر خاکستر ہوا مگر فائربرگیڈ نہ پہنچ سکی نوشکی غریب آباد میں سرور نامی غریب شخص کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی اور دیکھتے دیکھتے آگ کے شعلے بلندہوئے اور گھر کے سامان جلنے لگے آس پاس کے موجود ہمسایے دوڑ پڑے اور اپنی۔



سانحہ آرمی پبلک اسکول کمیشن میں اعلیٰ فوجی، پولیس افسران طلب

| وقتِ اشاعت :  


سانحہ آرمی پبلک اسکول تحقیقاتی کمیشن نے سابق کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ فوجی اور پولیس افسران کو طلب کرنے کا مراسلہ لکھ دیا ۔ دوسری طرف اس سانحے سے متعلق ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔