پسنی جیٹی کو کار آمد بنانے کیلئے چینی کمپنی کے ذریعے ڈریجنگ کرایا جائے گا، پروجیکٹ ڈائریکٹر

| وقتِ اشاعت :  


پسنی : پسنی جیٹی کی ڈریجنگ اور اسے دوبارہ فعال بنانے کیلیئے نو منتخب ایم این اے اسلم بھوتانی اور ایم پی اے گوادر حمل کلمتی کے زیر صدارت گوادر پورٹ کمپلکس میں اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں چائینہ اورسیسز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے زمہ داروں نے شرکت کی ۔



لسبیلہ اور گوادر کے عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرینگے،اسلم بھوتانی/ حمل کلمتی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  لسبیلہ اور گوادر کے عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے ۔ قومی اسمبلی کی نشست پر کا میابی پر نیشنل پارٹی کا مشکور ہوں۔ ماسٹر پلان سے مقامی آبادی کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ شہر کو جد ید خطوط پر استوار کر نے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ سی پیک منصوبے سے مقامی آبادی کو مستفید کر اکے رہینگے۔



ڈیرہ مراد جمالی ،چھوٹی گاڑیاں دینے کے اعلان سے افسران میں کھلبلی مچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے گریڈ 17تا21گریڈ کے سرکاری آفیسران کو مہران اور کلٹس کار دینے دفتری اوقات کا ر میں ایک گھنٹے اضافہ کے اعلان کے بعد آفیسران میں کھلبلی مچ گئی ۔



یورپی یونین بلوچستان میں تعلیم و صحت کے شعبے میں کام کررہی ہے ،بیرناڈ فرانسیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان رولر سپورٹ پروگرام کی جانب سے یورپی یونین ڈیولپمنٹ کے جانے والے مینسٹر کونسلر ہیڈ آف کارپوریشن بیرناڈ فرانسیس اور نئے آنے والے یورپی یونین ڈیولپمنٹ کے منسٹر کونسلر ہیڈ آف کارپوریشن ملکو وین گول کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔