ریلوے کے ریسٹ ہاؤسز فروخت اور پٹریاں کرائے پر دینے کو تیار ہیں، شیخ رشید

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہمیں ریلوے میں 40 ارب کا خسارہ ملا ہے جس کو ختم کرنے کے لیے ہم پٹڑی بھی کرائے پر دینے کے لیے تیار ہیں جب کہ تمام ریسٹ ہاؤسز فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔



امریکا کا پاکستان کی نومنتخب حکومت سے بھی ’ ڈو مور‘ کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کی نائب سیکرٹری ایلس ویلز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بھارت اور افغانستان سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔