خضدار : قومی شاہراہ پر وہیر کے قریب پولیس وین الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں پولیس آفیسر سمیت چھ اہلکار زخمی ،ابتدائی طبی امداد سی ایم ایچ میں دینے کے بعد کراچی منتقل ۔
خضدار، پولیس وین الٹ گئی، آفیسر سمیت چھ اہلکار زخمی
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : قومی شاہراہ پر وہیر کے قریب پولیس وین الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں پولیس آفیسر سمیت چھ اہلکار زخمی ،ابتدائی طبی امداد سی ایم ایچ میں دینے کے بعد کراچی منتقل ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: پیدارک سے چار لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے۔ تربت: پیدارک سے چار لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوتھل: لسبیلہ کے پہاڑی علاقوں میں طویل قحط سالی نے لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کردیا،پہاڑی لوگ جن کا گزارا مالداری پر ہوتا ہے مگر اس شدید قحط سالی سے ان کے مویشی مرنے لگے ہیں اور جو کچھ جانور بچے ہیں ان کو سستے داموں فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کئی سالوں سے بارشیں نہ ہونے سے لسبیلہ کے پہاڑی علاقے کنراج،ساند،دیرجہ،چماسارہ سمیت کئی ایسے علاقے اس وقت شدید قحط سالی کی لپیٹ میں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب نے کہا ہے کہ ایران سے پاکستان کیلئے 100میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے معاملے پر جلد مذاکرات کئے جائیں گے،ایران کے ساتھ گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، 2019 کا سب سے پہلا استقبال نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امیگریشن قوائد میں اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بدلتے حالات میں آج سندھ کا دورہ ملتوی کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ اخباری خبروں پر سزا تو نہیں ہوسکتی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیکٹر آئی ایٹ میں پولیس پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدرآباد: مقامی فوڈ سینٹر میں مبینہ طور پرزہریلے چپس کھانے سے چار سالہ ہمایوں جاں بحق جب کہ بہن علیزہ کی حالت تشویشناک ہے۔