خضدار : خضدار سے اندرون سندھ اور اندرون سندھ سے خضدار آنے والی مسافر ویگنوں کو مسلح افراد نے باریجہ ضلع جھل مگسی کے مقام پر زبردستی روک دیا ،خواتین و بچوں سمیت بزرگ مسافروں کو شدید پریشانی و مشکلات کا سامنا ،آٹھ گھنٹے روکے رکھنے کے بعد اندرون سندھ سے آنے والی گاڑیوں کو واپس سندھ اور خضدار سے جانے والی گاڑیوں کو واپس خضدار بھیج دیا گیا۔
سندھ سے خضدار آنیوالی مسافر ویگنوں کو مسلح افراد نے جھل مگسی میں روک دیا
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :