کوئٹہ ہنڈی کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن دو ملزمان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی اور غیرملکی کرنسی ڈیلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران افغان باشندے سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایک کروڑ پندرہ لاکھ روپے سے زائد کی نقد رقوم اور بینک چیکس برآمد کرلئے۔ 



سی پیک کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں وزیراعلیٰ شرکت کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ سی پیک کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ چین میں منعقد ہوگا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کی شرکت بھی متوقع ہے۔



کوئٹہ ،مہر گڑھ کی 7ہزار سال قدیم تہذیب کے حوالے سے آگاہی واک کااہتمام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مہر گڑھ کی سات ہزار سال قدیم تہذیب کو عالمی و ملکی سطح پر روشناس کرانے کے لیے ترقی فاونڈیشن کے زیراہتمام اتوار کو ہنہ جھیل سے ایم پی ایز ہاسٹل تک سیف ٹو مہر گڑھ واک کا اہتمام کیا گیا۔