پی بی 26کے عوام ضمنی انتخابات میں پارٹی موقف کی حمایت کرینگے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے حلقہ پی بی 26کوئٹہIII کے الیکشن کے حوالے سے تشکیل کردہ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز سراوان ہاؤس میں پارٹی کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ومرکزی فنانس سیکرٹری ملک نصیر احمد شاہوانی کی زیرصدارت میں منعقد ہواجس میں پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسیٰ بلوچ ،مرکزی کمیٹی کے اراکین نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی ،ساجد ترین ایڈووکیٹ اور غلام نبی مری نے شرکت کی ۔



اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں ، مذمت کریں گے،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی کسی صورت بھی اجازت نہیں دینگے عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی خود مختاری اور اٹھارویں ترمیم کے لئے طویل جدوجہد کی اگر حکومت نے اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی سازش کی تو عوامی نیشنل پارٹی کالا باغ ڈیم کو دفن کرنے کی طرح اٹھارویں ترمیم ختم کرنے کے خلاف بھی سیسہ ہوئی پلائی دیوار ثابت ہو گی ملک میں ڈیم کی تعمیر نا گزیر ہے مگر کالا باغ ڈیم کو کسی بھی صورت بنانے نہیں ہونے دینگے ۔



علیمہ خان کی منی لانڈرنگ کے پیچھے خود عمران خان ہیں، مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو معلوم ہوچکا ہے کہ حکومت چلانا ان کے بس کی بات نہیں، علیمہ خان کی منی لانڈرنگ کے پیچھے خود عمران خان ہیں۔