بلوچستان میں سیکورٹی کے از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلو چستان ڈاکٹر اختر نذیر نے جمعہ کے روز ضلع قلعہ سیف اللہ اور ضلع لورالائی کا دورہ کیا۔آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ اور کمشنر ژوب ڈویژن بشیر احمدخان بازئی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔



سراج رئیسانی کی شہادت سے بلوچستان کو دھچکا لگا ہے ، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں درینگڑھ کے دالخراش واقعے میں نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت85سے زائد افراد کی شہادت اور سینکڑوں کی تعداد میں زخمی ہونے کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ۔



مستونگ واقعہ پر اظہار افسوس، پاکستان انتہائی مخلص اور قابل سیاستدان سراج رئیسانی سے محروم ہوگیا،آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راوالپنڈی :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مستونگ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان انتہائی مخلص اور قابل سیاستدان سراج رئیسانی سے محروم ہوگیا۔ 



مولا بخش دشتی کی شہادت بلوچ قوم کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے، گہرام اسلم

| وقتِ اشاعت :  


تربت+کوئٹہ :  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی چیئرمین گہرام اسلم بلوچ نے گزشتہ روز شہید میر مولابخش دشتی کی برسی کی مناسبت سے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید مولابخش دشتی ایک وژنری اور نظریہ ساز سیاسی و فکری شخصیت تھے انہوں نے ہمیشہ اس بات پہ زور دیا کہ اسوقت بلوچ کا سب سے بڑا مسلہ انکی قومی بقا و تشخص کی ہے ۔



نواز شریف کا استقبال؛ لاہور سمیت مختلف علاقوں میں مسلم لیگ (ن) کے خلاف کریک ڈاؤن

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز کی آمد سے قبل لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں لیگی کارکنوں کی پکڑدھکڑ کا سلسلہ جاری ہے پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سیکڑوں لیگی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔