واشنگٹن: امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے اہم سرکاری ای میلز کی ترسیل کے لیے اپنے ذاتی ای میل اکاؤنٹ کو استعمال کر کے امریکی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
ایوانکا ٹرمپ کا ذاتی اکاؤنٹ سے سرکاری ای میلز بھیجنے کا انکشاف
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :