مکران کو ایران سے بجلی دوسرے دن بھی منقطع

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : ایران سے بجلی دوسر ے دن بھی منقطع ۔۔مکران کے تینوں اضلاع گوادر،کیچ اور پنجگور میں تاریکی کا راج۔بھرمیں بجلی غائب رہنے سے عوام عذاب میں مبتلاء، کاروبار زندگی ٹپ۔مرکزی انجمن تاجران گوادر نے میٹر کٹاؤ مہم کا آغاز کردیا۔



جیپ والوں سمیت عوام کا راستہ روکنے والے عبرت کا نشان بنیں گے، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز تک موخر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بزدل آمر کی طرح بھاگنے والا نہیں بلکہ کمرہ عدالت میں کھڑا ہوکر فیصلہ سننا چاہتا ہوں۔ 



عظیم ملک بنانے کاخواب کراچی کے بغیر مکمل نہیں ہوگا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک کراچی میں تبدیلی نہیں آئی گی تب تک پاکستان اٹھ نہیں سکتا اور عظیم ملک بنانے کاخواب کراچی کے بغیر مکمل نہیں ہوگا۔



ہماری جدوجہد نے بلوچستان میں نفرتوں کا خاتمہ کیا ،آغا حسن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی این پی کے امیدواروں کو غیور عوام اپنا قیمتی ووٹ دے کر لوٹ مار کرنے والوں کا راستہ روکیں، سردار عاصم سرپرہ ‘ میر قاسم سرپرہ ‘ ٹکری عبدالصمد لانگو ‘ ٹکری رزاق کرد کے مشکور ہیں کہ انہوں نے این اے 266 سے پارٹی امیدوار آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ ‘ حلقہ پی بی ملک نصیر احمد شاہوانی ‘ پی بی 30سے احمد نواز بلوچ کی حمایت کا اعلان کیا ۔



گوادر انڈسٹریل ایریا میں 70ارب روپے کی اراضی لوٹ لی گئی،چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : قومی احتساب بیورو( نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے گوادر انڈسٹریل سٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی بلوچستان میں کمرشل اور انڈسٹریل اراضی کی مبینہ غیر قانونی اور خلاف قواعد الاٹمنٹ سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کی اطلاعات پر ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔