لاہور: ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر بارش کی باعث مسجد کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر8 افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
لاہورمیں مسجد کی چھت گرنے سے 8 افراد ملبے تلے دب گئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر بارش کی باعث مسجد کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر8 افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بھارت نے پاکستانی زائرین پرعائد غیراعلانیہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو پنجاب پاور کمپنی کیس میں 5 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برسلز: یورپی یونین کے ممالک نے پناہ گزینوں سے متعلق نئے معاہدے پر اتفاق رائے پیدا کر لیا ہے جس کے تحت پناہ گزین کیمپ بند کردیئے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم اور مرکزی رہنما ایرون شورے نے بالآخر تسلیم کر لیا کہ پاکستان پر سرجیکل حملے صرف مودی کے دعوے تک محدود اور ڈرامہ تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایناپولیس: امریکی ریاست میری لینڈ کے مقامی اخبار میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاگوس: نائجیریا کی موٹر وے پر تیز رفتار آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک جب کہ 53 گاڑیاں آتشزدگی کی نذر ہوگئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 2017 کے دوران دہشت گردی کے مختلف واقعات میں 10 ہزار سے زائد بچے ہلاک یا معذور ہوئے ہیں جب کہ 8 ہزار بچوں کو دہشت گردی کے واقعات میں استعمال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر و حلقہ پی بی32 کے نامزد امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل عوام کے ووٹوں کی طاقت سے بر سر اقتدار آکر ملک میں قائم سودی نظام کا خاتمہ کرکے پاکستان کے معیشت کو بہتر بنانے اور معاشی طور پر اپنے پاؤں کھڑاکرنے کے لئے موثر اور عملی جدوجہد کرینگے ماضی میں حکمرانوں نے روٹی ، کپڑا ، مکان اور کچکول توڑنے جیسے خوشنما وعدے کئے ہیں ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر میر جام کمال خان نے کہا ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات ملک اور قوم کی اہم ترین ضرورت ہے اس لئے ادارے صاف اور شفاف انتخابات کے عمل کو یقینی بنائیں اور جو نتائج عوام کے حق رائے دہی کے استعمال کے بعد آئے انہیں قبول کیا جائے ۔