عظیم پاکستان خوشحال بلوچستان ہمارا ایجنڈا ہے، شفیق الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جھالاوان عوامی پینل کے نامزد امیدوار برائے این اے 269و پی بی 36سوراب ، سیاسی و قبائلی رہنماء میر شیفق الرحمن مینگل نے کہاہے کہ ’’ عظیم تر پاکستان ‘‘ و ’’ خوشحال بلوچستان‘‘ ہماری منزل و مقصد ہے ، یہی عزم لیکر ہم قومی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔



اپنی بہتر مستقبل کی خاطر قوم کو درست فیصلہ کرنا ہوگا، میجر جمیل دشتی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بی این پی کے مرکزی رہنماوپی بی 47منددشت گوکدان کے نامزدامیدوارمیجرجمیل احمددشتی نے کہاکہ قوم اپنے فیصلوں میں بااختیارہے ،لیکن عاقبت کومتاثرکرنے والے فیصلوں سے قبل مل بیٹھ کرسوچیں اورمشاورت کے بعداقدام اٹھائیں۔



بلوچستان، امیدواروں کا انتخابی مہم کیلئے بڑے پیمانے پر کابلی گاڑیوں کا استعمال، ووٹرز کیلئے دعوتیں سجی پارٹیاں

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد کی صوبائی اسمبلی کی دونشتوں پر شدید گرمی میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی بڑے پیمانے پر امیدواروں کی جانب سے انتخابی مہم کیلئے کابلی گاڑیوں کی خریدنے کے بھاگ دوڑ شروع بلوچستان میں فروخت ہونے والی سرف کابلی ساڑھے چار لاکھ والی سرف گاڑی ساڑھے نولاکھ روپے بلند سطح پر پہنچ گئی انتخابی مہم کے دوران امیدواروں نے سن اسڑوک لگنے کے خوف سے ایرکنڈیشنرز کے استعمال کو ترک کردیا ۔



باپ کا نہیں انتخابات میں سیاسی یتیموں کا جنازہ نکلے گا،سراج رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی و پاکستان پرست رہنماء نوابزادہ میر سراج رئیسانی نے کہا ہے کہ ماں باپ پارٹیوں کا جنازہ نہیں بلکہ عام انتخابات میں سیاسی یتیموں کا جنازہ نکلے گا مستونگ کے عوام نے ان عناصر کو مسترد کردیا اور عام انتخابات میں ان کی سیاست آخری کیل ثابت ہوگی ۔