بس ہوسٹس کا قتل: مہوش گھر کی واحد کفیل تھی، جس نے عزت بچانے کیلئے جان دی، والدہ

| وقتِ اشاعت :  


فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں چند روز قبل شادی سے انکار پر سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والی 18 سالہ بس ہوسٹس مہوش کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی گھر کی واحد کفیل تھی، جس نے اپنی عزت بچانے کی خاطر جان دے دی۔



این اے 53 اسکروٹنی:عمران خان یا وکیل آج پیش نہیں ہوئے، کل تک کا وقت طلب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: عام انتخابات 2018 کے سلسلے میں اسلام آباد کے حلقے این اے 53 کے امیدواروں کی اسکروٹنی آج ہوگی، تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان یا ان کے وکیل آج پیش نہیں ہوئے۔



والدہ اب تک ہوش میں نہیں آئیں، ڈاکٹرز پوری کوشش کر رہے ہیں: حسین نواز

| وقتِ اشاعت :  


لندن: برطانوی دارالحکومت لندن کے ہارلے کلینک میں زیرِ علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبعیت اب تک تشویش ناک ہے اور ان کا وینٹی لیٹر ہٹانے کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔



پشاور سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے انہتائی مطلوب کمانڈر مولوی بہادر جان کو گرفتار کرلیا۔



ڈیرہ بگٹی میں دھاندلی کی کوشش جارہی ہے ،گہرام بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10 کے امیدوارگہرام بگٹی نے اپنے ورکروں کے ایک پرہجوم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے الزام عائد کیاہے کہ سابق وزیرداخلہ سرفرازبگٹی اورانکے بھائی جان محمدبگٹی نے ایک بار پھرڈیرہ بگٹی میں دھاندلی کی ذریعے قوم پرمسلط ہونے کی بھرپورکوشش کی ہے۔