قلات : قلات کے علاقے اسکلکو میں غیر قانونی ٹیوب ویلوں کی بھر مار کی وجہ سے قدرتی چشموں کا پانی خشک ہورہاہے حکومت فوری نوٹس لیں ۔
قلات، اسکلکو میں غیرقانونی ٹیوب ویلوں کو بھرمار ، چشموں کا پانی خشک ہونے لگا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قلات : قلات کے علاقے اسکلکو میں غیر قانونی ٹیوب ویلوں کی بھر مار کی وجہ سے قدرتی چشموں کا پانی خشک ہورہاہے حکومت فوری نوٹس لیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ ‘ پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی ‘ ایم این اے اختر حسین لانگو ‘ ایم پی اے احمد نواز بلوچ ‘ مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سریاب پیکیج سست روی کا شکار ہے سریاب پیکیج پر تیزی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کی سمندری حدود میں بھارتی جہازراں کمپنی کے جہاز کو اسی کے عملے نے ہائی جیک کررکھا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے قندھار حملے سے متعلق افغانستان کے الزامات مسترد کر دیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کو سزا معطلی کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو حالات ہیں منرل واٹر بند کرنا پڑے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو بیل آوٹ پیکیج ملنے کے بعد مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں اور آج نہ صرف پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی گئی بلکہ ڈالر کی قیمت میں بھی ایک روپے 91 پیسے کی کمی ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی کو غلط معلومات نہیں دیں گے۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : ضلع آواران کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی قومی دھارے میں شمولیت کی تقریب پرامن بلوچستان پالیسی کے تحت ایف سی کیمپ خضدار میں مالی امداد کی رقم تقسیم کی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر حمل بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے صحت کے شعبے پر خاص توجہ نہیں دی جا رہی ہے بد قسمتی سے بلوچستان کے ڈاکٹرز کو الاؤنس سے محروم رکھا جا رہا ہے جس سے عوام کیساتھ ساتھ ڈاکٹرز کی مشکلات میں بھی روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔