گوادر ماہی گیروں کا احتجاج، ایکسپریس وے منصوبے پر خدشات کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  ایکسپر یس وے منصوبے کی تعمیر سے ماہی گیروں نے اپنے خدشات کااظہار کر دیا۔مشرقی ساحل پر گودی اور منی ہاربر تعمیرکیا جائے ۔ تین مقامات پر ماہی گیروں کی کشتیوں کے لےئے گزرگاہ بنائے جائیں ۔ ما ہی گیروں نے یا د داشت ڈپٹی کمشنر کو پیش کردی۔ 



ہماری تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے، نصیر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  سیاسی قبائلی رہنماسابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان، سابق وفاقی وزیر پٹرولیم میر محمد نصیر مینگل،سیاسی و قبائلی شخصیت و پی بی 40وڈھ سے آزاد نامزد امیدوار میر شفیق الرحمن مینگل نے کہاہے کہ ہماری تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے ہم مظلوم و محکوم عوام کے استحصال کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں۔



کٹھن سیاسی صورتحال میں بی ایس او پجار کا کونسل سیشن اہمیت کا حامل ہے، گہرام اسلم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی چیئرمین گہرام اسلم نے کہا کہ بائیسواں مرکزی قومی کونسل سیشن کے حوالے سے تنظیم کے رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس او پجار ملک کی کھٹن ترین سیاسی صورت حال میں اپنی کونسل سیشن کرنے جارہا ہے ۔



بلوچستان میں امن کی صورتحال بہتر ہوچکی ہے، کوئٹہ سیف سٹی پلان کے تحت 14سو سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے ، سلیم کھوسہ

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد : وزیرداخلہ بلوچستان میرسلیم خان کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں ،سی پیک میں بلوچستان کوہرمعاملے میں حصہ دیاجائے گا۔