ڈکیتی واردات کے دوران اقلیتی برادری کے افراد کا قتل قابل مذمت ہے ، پرنس احمد علی

| وقتِ اشاعت :  


حب : صوبائی وزیر ماحولیات و انفارمیشن ٹیکنالوجی پرنس احمد علی بلوچ نے گزشتہ رات گڈانی موڑ پر پیش آنے والے ڈکیتی خراحمت پر فائرنگ کے واقع کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امن دشمن عناصر لسبیلہ کا پر امن ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں اس مشکل اور دکھ بری گھڑی میں اقلیتی برادری اپنے کو تنہا نہ سمجھے آج ہم اور پورا لسبیلہ ان کے ساتھ کھڑا ہے ۔



سپریم کورٹ کا سانحہ ایئر بلیو کے لواحقین کو 8 برس بعد معاوضہ ادا کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے 8 برس گزرنے کے باوجود سانحہ ایئر بلیو کے لواحقین کو معاوضہ نہ ملنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری ادائیگی کا حکم دے دیا۔



لیسکو کے غیر معیاری ٹرانسفارمرز کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: لیسکو کے غیر معیاری مٹیریل کے بنے ہوئے ٹرانسفارمرز خریدنے کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہوا ہے جب کہ  تین ماہ میں خریدے گئے 100 سے زائد ناقص ٹرانسفارمرز جل گئے۔