راولپنڈی: کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کے الیکٹرک کے 9 ملازمین عبوری ضمانت مسترد ہوتے ہی احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں سمندری طوفان ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان نیشنل آرمی کا ہیلی کاپٹر صوبہ فرح میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوتھل : اوتھل کے قریب دو مختلف حادثات میں چار افراد جاں بحق ایک زخمی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ بگٹی: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ بگٹی میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے باعث ایک اور خاتون دوران حمل جاں بحق ہوگئیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پرمشتمل بینچ نے پروجیکٹ ڈائریکٹر کوئٹہ پیکج اور نیسپاک کے نمائندے کو ہدایت کی ہے کہ وہ کوئٹہ پیکج کے تحت چمن پھاٹک سے شہباز ٹاؤن فیز تھری تک سڑک کی متبادل روٹ کا تازہ سروے اور فیزیبلٹی اسٹڈی کرے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری شبیر نے کہا سرفراز بگٹی کی جیت جام کمال پر بی اے پی کے پارلیمانی گروپ اور حکومت میں شامل اتحادیوں کے بھرپور اعتماد کا نتیجہ ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: نیشنل پارٹی بلوچستان کے ترجمان نے کراچی میں بھتہ مافیا کے خلاف سندھ بلوچستان بس کوچز آنرز ایسوسی ایشن کے احتجاج کی مکمل حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں ہردورمیں بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں کے ساتھ نامناسب رویہ رکھاجاتارہاہے اوران سے جبری بھتہ وصولی سمیت سندھ پولیس کی جانب سے ٹرانسپورٹروں اور مسافروں کو ہراساں کیاجانا معمول بن چکاہے ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : زہری لیویز کی کامیاب کاروائی سکندر آباد سوراب سے اغوا ہونے والا مغوی زہری سے بازیاب۔