بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے کوشش جاری رہے گی ، گہرام بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ گہرام بگٹی کی سردار صالح بھوتانی سے ملاقات مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا گزشتہ روز نوابزادہ گہرام بگٹی نے سردار صالح بھوتانی سے ان کی رہائش گاہ جا کر ملاقات کی ۔



جام کمال سے جعفر آباد کے وفد کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے بدھ کے روز جعفرآباد کے ایک وفد نے عطاء اللہ خان بلیدی کی قیادت میں ان سے یہاں ملاقات کی۔ صوبائی وزراء میر عارف جان محمدحسنی اور میرنصیب اللہ مری بھی اس موقع پر موجود تھے۔ 



گڈانی ساحل کے اراضیاات کی غیر قانونی لیز وقبضہ گیری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


حب: گڈانی مکینوں کا خواتین اور بچوں سمیت شپ بریکرز اور مقامی وڈیروں کی جانب سے گڈانی ساحل کے اراضیات کی غیر قانونی لیز اور قبضہ گیری کے خلاف لسبیلہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ وزیراعلی بلوچستان سے انصاف دلانے کا مطالبہ کیاہے ۔



گوادر کی زمینوں پر بااثر افراد کو قبضہ کرنے نہیں دینگے، زمیندار ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  موضع ذباد ڈن کی مقامی زمین داروں کا زمیندار ایکشن کمیٹی گوادر کے چیئرمین اور سابق نگراں وزیر میر نوید کلمتی سے ملاقات اور اراضیات سے متعلق بات چیت ، لوکل زمین داروں نے چیئرمین زمین دار ایکشن کمیٹی کو اپنے اراضیات موضع زباد ڈن میں مبینہ طور پر کچھ با اثر اور لینڈ مافیا کی جانب سے اپنے جدی پشتی زمینوں سے محروم کرنے اور انھیں اپنے نام کروانے کی سازش سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پلیری کے قدیمی رہائشی اور ان اراضیات کے جدی و پشتی وارث ہیں۔