اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی کا از خود نوٹس لے لیا۔
چیف جسٹس نے موبائل فون کارڈ پر ٹیکس کٹوتیوں کا از خود نوٹس لے لیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی کا از خود نوٹس لے لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ بگٹی: بگٹی کالونی سوئی اور دیگر مقامات پر پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جماعت اسلامی کے صوبائی بیان میں کوئٹہ میں موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ حکومت جب میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہوجائے تو انہیں صرف غریبوں کی سواری موٹرسائیکل ڈبل سواری نظرآتی ہے حالانکہ موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی کے باوجود ٹارگٹ کلنگ نہیں رکتی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مجلس وحد ت المسلمین کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر قانون وپارلیمانی امور سید آغا رضا نے کہاہے کہ ہزارہ برادری کے احتجاج کو چند شرپسند اور بیرونی ایجنڈے پر کار فرما عناصر نے ہائی جیک کرنے کی کوشش کی جسے ہم نے ناکام بنایا اور اپنے جائز مطالبات سول وعسکری قیادت کے سامنے رکھے جسے قیادت نے منظور کیا ،ہم محب وطن لوگ ہیں اور بلوچستان وپاکستان کی ترقی کیلئے بھر پور کردار ادا کرینگے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ریجنل پولیس آفیسر وڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ شہر میں جاری دہشت گردی کو کنٹرول کرنے اور اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے ایلیٹ فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : پانی کی قلت کے خلاف آل پارٹیز کی اپیل پر شٹر ڈاوٗن ہڑتال ۔بازار،مارکیٹیں اور بینک بند،احتجاجی ریلی و مظاہرہ۔پانی کا مسئلہ حل نہیں کیا گیا تو ایکسپریس وے بننے دیں گے نہ پورٹ کو چلنے دیں گے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ماہرین فلکیات نے یکم رمضان المبارک 17 مئی کو ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں نااہل ارکان کو تنخواہوں اور مراعات واپسی کی مد میں پانچ پانچ لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دیا جب کہ ان کے خلاف درج فوجداری مقدمات بھی ختم کرنے کی ہدایت کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: انسداد بحری قذاقی مشن پرمامور پی این ایس عالمگیرنے کھلے سمندرمیں پھنسی پرتگالی سیلنگ بوٹ کو بچالیا۔