پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں عملے کا ایک رکن شہید بھی ہوگیا۔
پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو بحیرہ عرب میں حادثہ، عملے کا ایک رکن شہید
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں عملے کا ایک رکن شہید بھی ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قاہرہ: مصر میں پہلی مرتبہ ایک عیسائی خاتون کو گورنر نامزد کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو طلب کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار اعتزاز احسن ہی ملک کے صدر بنیں گے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مستونگ: سانحہ درینگڑھ کے بعد حلقہ پی بی 35 کی نشست پر انتخابی عمل ملتوی کے بعد سیاسی جمود ختم اب ضمنی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد اک بار پھر سیاسی گہما گہمی شروع 23 امیدوار پہلے سے میدان میں تھے اب نئے 8 امیدواروں کے اضافے کے بعد امیدواروں کی تعداد 31 ہوگئی ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : پا کستان میر ی ٹائم سیکورٹی ایجنسی ، ایم ایم ڈی اور فشر یز حکام کا مشترکہ اجلاس۔ ایم ایم ڈی کی توسط سے BBرجسٹر یشن کی افادیت پر تبادلہ خیال۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوادر کے مو ضع جات چاتانی بل اور زباد ڈن میں ریو نیو اہلکاروں کی سر براہی میں زمینوں کی بندر بانٹ کا نوٹس لیا جائے۔ ری سٹلمنٹ کے پروسس کے دوران مقامی زمینداروں کی جدی پشتی اراضیات من پسند افراد کے نام اندراج کر کے مقامی افراد کی حق تلفی کی جارہی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی میر عبد الرف مینگل نے کہا کہ بلوچستان کی سیاست کو ایک نئے موڑ میں داخل کرنے میں بی این پی نے انتہائی اہم فیصلہ کیا ہمارے چھ نکات نے پوری دنیا کو بلوچستان کے طرف متوجہ کیا ہے پہلی مرتبہ ہے کہ پاکستان کے میڈیا بھی ایک مخصوص خول سے نکل کر بلوچستان کو ان کا جائز کوریج دیا جو ہمارے بہترین حکمت عملی کا حصہ ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان مخلوط حکومت میں شامل بی اے پی اور تحریک انصاف کے درمیان بہتر تعلقات کی برف نہ پگھل سکی وزارتوں اور محکموں کی تقسیم کے معاملے پر دنوں جماعتوں سمیت بشمول بی این پی عوامی میں ناراضگیاں شدت اختیار کرگئیں ۔