گوادر : لسبیلہ اور گوادر کے عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے ۔ قومی اسمبلی کی نشست پر کا میابی پر نیشنل پارٹی کا مشکور ہوں۔ ماسٹر پلان سے مقامی آبادی کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ شہر کو جد ید خطوط پر استوار کر نے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ سی پیک منصوبے سے مقامی آبادی کو مستفید کر اکے رہینگے۔
لسبیلہ اور گوادر کے عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرینگے،اسلم بھوتانی/ حمل کلمتی
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :